آزادی اورانقلاب مارچ کےشرکاریڈزون کی جانب روانہ

آزادی اورانقلاب مارچ کےشرکاریڈزون کی جانب روانہاسلام آباد میں جاری آزادی اورانقلاب مارچ کےشرکاریڈزون کی جانب روانہ ہوگئے ہیں،بتایا جارہا ہے کہ آزادی مارچ کےشرکاآبپارہ میں انقلاب مارچ کےشرکاکےساتھ مل گئے،جبکہ دھرنے کے شرکا نے کنٹینرز بھی ہٹانا شروع کردیئے ہیں،ادھر دوسری جانب ریڈ زون میں پولیس ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس سے لیس ہے اور موجود ہے،ریڈزون میں فوج کے350جوان تعینات کیےجانے کی اطلاع ملی ہے،تاہم سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ریڈزون میں15جون سے350فوجی جوان پہلےہی تعینات ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s