ریڈ زون میںحساس مقامات کی سیکیورٹی 111 ون بریگیڈ کے حوالےاسلام آباد میںکے ریڈ زون میں حساس مقامات کی سیکیورٹی 111 ون بریگیڈ کے حوالےکردی گئی ہے،ذرائع کے مطابق فوج نے ریڈ زون کی حساس عمارتوں کے اندرونی حصے کی سیکیورٹی سنبھال لی ہیں،ہر حساس عمارت میں تعینات فوجی دستوں کا انچارج ایک کرنل مقررکیا گیا ہے،وزیراعظم سیکریٹریٹ کےاندراورباہرفوجی دستےتعینات کردیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قیدیوں کےلیےمختص پولیس کی کئی گاڑیوں کوریڈزون میں پہنچادیاگیا۔