عمران خان کی جاوید میانداد ،شاہد آفریدی کودھرنے میں شرکت کی دعوت

عمران خان کی جاوید میانداد ،شاہد آفریدی کودھرنے میں شرکت کی دعوتعمران خان نے جاوید میانداد ،شاہد آفریدی اور علی ظفرکو دھرنے میں شمولیت کی دعوت دی ،کہتے ہیں پاکستان بچانے کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔عمران خان نے اپنے خطاب میں کھلاڑیوں ،فنکاروں ،،ڈاکٹرز اور ٹیچرز کو دھرنے میں شرکت کی دعوت دیدی۔خطاب میں انھوں نے بتایا کہ جاوید میاں داد کا فون آیا تھا کہ وہ بھی نجم سیٹھی سے بہت تنگ ہیں،عمران خان نے شاہد آفریدی کو بھی امتحان میں ڈال دیا۔۔ کہا کہ اگر تم نے تحریک انصاف جوائن نہیں کی تو میں پختونوں نہیں رہ سکوں گا۔کپتان نے شہزاد رائے سے بھی کہا۔۔ شہزاد رائے تحریک انصاف جوائن کرلو، مرنا تو سب کوایک دن ہے ہی ،عمران خان نے اداکار اور گلوکار علی ظفر کو بھی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی۔انکا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور ٹیچرز بھی دھرنے میں پہنچیں اور نیا پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کریں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s