حریت رہنما سید علی گیلانی کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

حریت رہنما سید علی گیلانی کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقاتپاکستانی ہائی کمشنر اور حریت رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات پر بھارتی سیاستدانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے کانگریس نے پاکستانی ہائی کمشنر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔
حریت رہنما سید علی گیلانی نے آج پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط سے ملاقات کی جس کےبعد بھارتی سیاستدان کھل کر سامنے آگئے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس نے پاکستانی ہائی کمشنر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عبدالباسط کی حریت رہنماؤں سے ملاقات پر بھارت میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کےباہر مظاہرہ کیا اور پاکستان مخالف نعرے بازی کی دوسری جانب حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا تھا کشمیرایک بین الاقوامی مسئلہ ہے یہ بھارت کا اندورنی معاملہ نہیں ملاقات کے بعد حریت رہنما نے میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s