عراق،انتہا پسندوں نے امریکی صحافی کو ذبح کردیا

عراق،انتہا پسندوں نے امریکی صحافی کو ذبح کردیاعراق میں شدت پسند تنظیم داعش نے امریکی صحافی کو قتل کردیا، جیمز فولی کو دوسال قبل شام میں اغواء کیا گیا تھا۔

داعش کے مطابق جیمز کی ہلاکت شدت پسند تنظیم کیخلاف دو ہفتے سے جاری بمباری کا ردعمل ہے، غیرملکی میڈیا کے جیمز کا سرقلم کیا گیا،جس کی ویڈیو میسج ٹو امریکا کے نام سے انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ہے، شدت پسندوں نے امریکی اہداف پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s