ٹینس کورٹ میں صرف جیت کا سوچ کر آتی ہوں : ماریہ شراپوفا

ٹینس کورٹ میں صرف جیت کا سوچ کر آتی ہوںٹینس کی دنیا کی سب سے گلیمرس کھلاڑی ماریا شرا پوفا کا کہنا ہے کہ وہ خود کو گلیمرس رکھنے کی طرف کوئی خاص توجہ نہیں دیتی اور نہ ہی اس کام پر دیگر لوگوں کی طرح وقت ضائع کرتی ہے۔

ل روس کی 27سالہ ایتھلیٹ نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیسی بھی ہے اس پر مطمئن ہے ، اور اصل توجہ کھیل کی طرف ہی رکھتی ہے۔ کہتی ہیں کہ جب میں ٹینس کی کورٹ میں ہوتی ہوں تو میری توجہ خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کی طرف نہیں بلکہ صرف فتح حاصل کرنے پر مرکوز ہوتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ماریا نے کہ ٹینس میں گلیمرس پہلے جیسا نہیں رہا اور آج کی نسبت ماضی میں کافی خوبصورت کھلاڑی موجود تھیں۔ آج کل ماریا کی بلغاریہ کے ٹینس کھلاڑی گریگور ڈیمٹروف سے دوستی کے بھی چرچے ہیں ، دونوں دو سال سے گہرے دوست ہیں اور امکان ہے کہ شادی بھی کر لیں گے۔ تا ہم فی الحال اس بارے میں دونوں میں سے کوئی زبان نہیں کھولتا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s