پاکستان میںTwitter ٹاپ ٹرینڈ GO Imran Go

پاکستان میںTwitter ٹاپ ٹرینڈ GO Imran Go پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کے تناظر میں جہاں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر زبردست بحث و مباحثہ جاری ہے وہیں پر سوشل میڈیا پر بیٹھنے والے نوجوان بھی اس میدان میں کسی سے پیچھے نہ رہے۔ ٹویٹر کے ٹاپ ٹرینڈ #GOIMRANGO سب سے آگے ہیں۔ جبکہ#GONawazGo اس وقت تیسرے نمبر پر چل رہا ہے اگر دونوں گروپس میں دیکھا جائے تو اس میں بہت ہی زیادہ دلچسپ بحث چل رہی ہے۔ جو لوگ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہیں ان کے مطابق یہ عمران خان کے لیے ہے لیکن اگر اس میں دیکھا جائے تو سب سے زیادہ اس ٹرینڈ کو حکومتی سپورٹر زنے استعمال کیا ہے ۔اس طرح کی ٹرینڈ کی بعد اس با ت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سوشل میڈیا جو PTI کا ایک اہم ہتھیار تھا اب اس پرعمران خان کی مقبولیت بڑھنے کی بجائے اور کم ہو گئی ہے اور یہ ہتھیار عمران خان کے خلاف بہتر طریقے سے ان کے مخالفین استعمال کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s