کراچی:خود کورینجرزکامیجرظاہرکرنے والاملزم گرفتار

خود کورینجرزکامیجرظاہرکرنے والاملزم گرفتارکراچی میں شاہ فیصل کالونی پولیس نے خود کو رینجرز کا میجرظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،رینجرز کی وردی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ،شاہ فیصل کالونی پولیس نے بہروپئے کو دھرلیا ۔بہروپیا خود کورینجرزکا میجرظاہرکرکے لوگوں کوچونا لگاتا تھا،میجربن کرپولیس کودھوکہ دینے کی کوشش میں قانون کے شکنجے میں قید ہوگیا ۔ملزم فاروق شاہ منشیات فروش ملزمہ کی رہائی کیلئے دباوٴڈال رہاتھا۔جعلی میجر نے حوالات کی ہوا کھائی تو انجان بن گیا ،پولیس نے ملزم سے رینجرز کی وردی بھی برآمد کرلی ، پولیس کے مطابق ملزم کو موبائل فون ٹریس کرکے گرفتارکیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s