کرینہ پاکستانی فلم میں

کرینہ پاکستانی فلم میںبولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جلد پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم سائن کر رہی ہیں۔

کرینہ کپور خان بولی وڈ کے ‘اے لسٹ’ اداکاروں میں سے پہلی اداکارہ ہوں گی جو کسی پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی۔

بولی وڈ لائف کے مطابق ’خدا کے لیے‘ اور ’بول‘ جیسی بہترین فلمیں بنانے والی پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور نے کچھ عرصہ قبل کرینہ کپور کو فلم کے حوالے سے ای میل کی جس کے بعد اداکارہ نے مکمل کہانی جاننے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

کرینہ جلد پاکستانی فلم کو سائن کرنے کے لیے دبئی میں شعیب منصور سے ملاقات کریں گی۔

یاد رہے کہ کرینہ کپور اس سے قبل شعیب منصور کی فلموں کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کر چکی ہیں۔

فی الوقت کرینہ اپنی آنے والی بولی وڈ فلم ’کی اینڈ کا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ارجن کپور ان کے ہمراہ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

کرینہ کی آخری ریلیز فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ بہترین ہٹ ثابت ہوئی تھی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s