بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ

بھارتی پروڈیوسر کا عمران خان کی زندگی پرفلم بنانے کا فیصلہ بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سابق پاکستانی کرکٹر اور معروف سیاستدان عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔
بالی ووڈ کی شہرہ آفاق فلم کھلاڑی 786 ، دی شوقین اور سردار جی فلم کے پروڈیوسر راکیش اوپدھیا ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جب کہ بھارتی پروڈیوسر سابق پاکستانی کرکٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔
بھارتی پروڈیوسر نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان سے ملاقات میں فلم بنانے کی اجازت لی جس کے بعد فلم کی شوٹنگ کا جلد ہی آغاز کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s