خواتین کے لئے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ واجب نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

خواتین کے لئے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ واجب نہیں، اسلامی نظریاتی کونسلاسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ شریعت میں خواتین کے لئے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ مستحب ہے لیکن واجب نہیں تاہم جہاں فتنے کا اندیشہ ہو وہاں پردہ واجب ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس اسلام آباد میں ختم ہو گیا۔ اجلاس میں قرار دیا گیا کہ مسلمان خواتین کے لئے چہرے، ہاتھ اور پاؤں کا پردہ مستحب ہے تاہم جہاں فتنے کا اندیشہ ہو وہاں پردہ واجب ہے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ اسلامی شریعت خواتین کو چہرے، ہاتھوں اور پاﺅں کے پردے کا پابند نہیں کرتی۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے ملک میں پرائمری درجوں کے بعد مخلوط نظام تعلیم کے جلد از جلد خاتمے کی سفارش کی۔ کونسل نے نصاب تعلیم میں فطری ضروریات کے مطابق تبدیلیوں اور دو خواتین یونیورسٹیوں کے قیام کی بھی سفارش کی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s