ریحام خان کا اپنی پہلی فلم کیپٹن اسفند یار شہید کے نام کرنے کا اعلان

ریحام خان کا اپنی پہلی فلم کیپٹن اسفند یار شہید کے نام کرنے کا اعلانریحام خان نے اپنی پہلی فلم ’’جانان‘‘ کو بڈھ بير ايئر كيمپ پر دہشتگردوں كے حملے ميں شہید ہونے والے کیپٹن اسفند یار کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی فلم “جانان “كو پشاور ميں بڈھ بير ايئر كيمپ پر دہشتگردوں كے حملے ميں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن اسفند یار کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
18 ستمبر كو پشاور كے علاقے بڈھ بير ميں پاكستان ايئر فورس كے كيمپ پر دہشتگردوں كے حملے ميں کیپٹن اسفند یار نے نہایت بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں سے مقابلے میں جام شہادت نوش کیا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s