سات محرم کا دن شہزادہ حضرت قاسم کے نام سے منسوب

سات محرم کا دن شہزادہ حضرت قاسم کے نام سے منسوبسات محرم الحرام کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے، اور شہزادہ قاسم ابن حسن کی یاد میں مہندی کی زیارت بر آمد کی جارہی ہیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

آج کربلا کے اُس شہزادے کا ذکر ہے جو زندگی میں ہی یزیدی لشکر کے گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال ہوگئے، شہزادہ قاسم ابن الحسن جنہوں نے میدان کربلا میں اپنے بابا حسن ابن علی کی نیابت کی۔

حضرت قاسم چچا حسین ابن علی سے اجازت لے کر میدان کربلا میں آئے تو دادا علی مرتضی کرم اللہ وجہہ کی وارثت سے ملنے والی شجاعت اور بہادری کے جوہر دکھائے لیکن پھر یزیدی لشکر نے گھیر کر آپ کو شہید کردیا.

آج ملک بھر میں ہونے والی مجالس میں حضرت قاسم کی مہندی اٹھائی جائے گی جبکہ مجالس عزا میں علماء و ذاکرین حضرت قاسم کا واقعہ شہادت بیان کررہے ہیں وہیں ان کی قربانی سے منسوب ، تعزیئے اور جلوس بھی نکالے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s