شیوسیناکی دھمکیاں،متعددفنکاروں نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

شیوسیناکی دھمکیاں،متعددفنکاروں نے دورہ بھارت منسوخ کردیا بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد بھارت میں جاکر کام کرنیوالے پاکستانی فنکار عدم تحفظ کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
متعدد پاکستانی اداکار ٹیلی ویژن اور فلموں میں کام کررہے ہیں جب کہ بہت سے فنکار جو اسٹیج شو کا میوزک کنسرٹ کی وجہ سے بھارت جانا چاہتے تھے نے اپنا دورہ منسوخ کردیا،گزشتہ چند دنوں سے بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا پاکستانی فنکاروں کو دھمکی دے رہی ہے کہ وہ بھارت آکر کام نہ کریں ورنہ انھیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔
اس سے قبل علی ظفر، عاطف اسلم، راحت فتح علی خان شکیل صدیقی اور دیگر فنکار بھی بھارتی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے حملوں کی وجہ بھارت میں شوز نہ کرسکے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s