وبہ ہزارہ تحریک کے قائد بابا حیدر زمان نے کالا ڈیم کی حمایت کردی

وبہ ہزارہ تحریک کے قائد بابا حیدر زمان نے کالا ڈیم کی حمایت کردیتحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان نے کہا ہے کہ ملک میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، حکومت کالا باغ ڈیم بنانے میں عملی اقدامات کرے پوری قوم ان کا ساتھ دے گی۔

ایبٹ آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم سے جہاں پاکستان میں توانائی کا بحران ختم ہوگا، وہیں زراعت کے شعبے میں بھی ترقی آئے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s