گجرات فسادات میں برطانوی شہریوں کا قتل، نریندر مودی کیخلاف مقدمہ درج

Modi booked for killing of British nationals during Gujarat riotsبھارتی ریاست گجرات میں 2002ء میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں ہندو انتہاء پسندوں نے تین برطانوی شہریوں کو مسلمان شناخت کرکے قتل کر دیا تھا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف گجرات فسادات میں قتل ہونے والے تین برطانوی شہریوں کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ برطانوی شہری طارق محمود کی درخواست پر لوشم پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ کیس کی تحقیقات ڈپلومیٹک پولیس کرے گی۔ تینوں برطانوی شہری 2002ء میں مسلم کش فسادات کے دوران موجود تھے جنھیں ہندو انتہاء پسندوں نے مسلمان شناخت کرکے قتل کر دیا تھا۔ اس واقعہ میں تینوں برطانوی شہری سعید، شکیل، محمد اسوت اور ان کا کار ڈرائیور یوسف زندہ جلا دیئے گئے تھے۔ برطانوی شہری گجرات کے قصبہ پرانتیج (ضلع سابر کنٹھا) میں ہلاک ہوئے تھے۔
واضع رہے کہ نریندر مودی پر 200ء کے دوران گجرات میں مذہبی فسادات کو ہوا دینے کا الزام ہے جس میں ایک ہزار سے زائد مسلمان شہید کر دیئے گئے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s