سابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے بھی دلت واقعے پر چنگاری بھڑکادی

سابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے بھی دلت واقعے پر چنگاری بھڑکادیبھارت کے سابق آرمی چیف اور وزیر مملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے بھی دلت واقعے پرچنگاری بھڑکا دی۔

جنرل وی کے سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرید آباد کا واقعہ مرکزی حکومت کی نہیں ریاستی حکومت کی ناکامی ہے، اگر کوئی کتے کو پتھر مارے تو اس کی ذمےدار حکومت نہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فریدآبادواقعے سے متعلق بیان پر وی کے سنگھ کو شدید تنقیدکا سامنا ہے اور کانگریس نےوی کے سنگھ کے بیان پرحکومت سے معافی کامطالبہ کیا ہے جبکہ نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے اسے شرمناک قرار دیا۔

فرید آباد میں کچھ روز قبل دلت خاندان کے گھر کواونچی ذات کےافراد نےآگ لگادی تھی، واقعے میںدو بچے ہلاک ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s