پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دیں

پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دیںبھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دی ہیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میرے لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ضرور ہونی چاہیے۔ پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں سے سخت نفرت ہے اور تیسری خصوصیت یہ ہونی چاہیے کہ میرے لائف پار ٹنر میں سے ہمیشہ اچھی خوشبو آتی ہو۔ اسے اچھا پرفیوم لگا کر رکھنا پڑے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s