گیتا نے والدین ہونے کے دعویداروں کو پہچاننے سے انکار کردیا

گیتا نے والدین ہونے کے دعویداروں کو پہچاننے سے انکار کردیاپاکستان سے بھارت پہنچنے والی بھارتی لڑکی گینا نےوالدین ہونے کے دعویداروں کو پہچاننے سے انکار کر دیا ہے۔

اس بات کااعلان بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے گیتا سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ گیتا اور ایدھی فائونڈیشن کی بلقیس ایدھی بھی موجود تھیں۔

سشما سوراج نے کہا کہ ضروری نہیں ہے کہ گیتا کے والدین ملتے ہیں یا نہیں ، ہم ڈین اے ٹیسٹ کا انتظار کریں گے،اگر اس کے والدین نہیں بھی ملتے تو وہ بھارت کی بیٹی ہے بھارت میں ہی رہے گی، امکانی طور پر اسے اندور کے ایک فلاحی مرکز کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔

بھارتی وزیرخارجہ نے بتایا کہ گیتا کے ساتھ آنے والے ایدھی فائونڈیشن کے ارکان بھارت کے سرکاری مہمان ہیں۔ہم ان کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے پاکستان میں گیتا کا اس قدر خیال رکھا، یہاں تک کہ اسے کبھی گوشت کھانے کو نہیں دیا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s