رینجرز پر الزامات ،وسیم اختر کو قانونی نوٹس جاری

رینجرز پر الزامات ،وسیم اختر کو قانونی نوٹس جاری پاکستان رینجرز سندھ نے ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر پرٹی وی ٹاک شو کے دوران رینجرز پر الزمات لگانےکے خلاف قانونی نوٹس جاری کر دیا۔

ترجمان رینجرز کے پریس ریلیز کے مطابق وسیم اختر نے انتیس ستمبر کو ایک ٹی وی پروگرام میں بے بنیاد الزامات لگا کر رینجرز کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے، وسیم اختر نے اس گفتگو میں رینجرز پر کھالیں چوری کرنے اور ماورائے آئین عمل کاالزام لگایا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق وسیم اختر نے اپنے ا لزامات کے ذریعے ملکی سالمیت کیلئے کام کرنے والے ادارے کے کردارکو داغدار کرنے کی سازش ہے، جس پر ان کے خلاف ڈی فیمی نیشن آرڈیننس کی دفعہ آٹھ کے تحت نوٹس بھجوایا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s