پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدیپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 178 رنز سے شکست دیدی، گرین شرٹس نے تین میچوں کی سیریز 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

دبئی ٹیسٹ میں 491 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 312 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے 354 رنز 6 کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی ہے ، اس طرح انگلینڈ کو کامیابی کیلئے 491 رنز کا ہدف ملا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے چوتھے دن یونس خان نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 118 رنز کی اننگز کھیلی ، اسد شفیق 79 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوئے ، جیمز اینڈرسن اور مارک ووڈ نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، معین علی اور عادل رشید کو ایک ایک وکٹ ملی،

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s