پاکستان کی مہمان نوازیاں، بھارتی میڈیا کی الزام تراشیاں

پاکستان کی مہمان نوازیاں، بھارتی میڈیا کی الزام تراشیاںپاکستان نے اپنے اچھے ہونے کا ثبوت ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے رکھ دیا لیکن بھارتی میڈیا کو تو جیسے کوئی اچھائی راس ہی نہیں آتی، پاکستان کی اچھائی کو بھی داغدار کرنے کی کوشش کی، گیتا سے متعلق خبروں میں روایتی ہٹ دھرمی اور الزام تراشی جاری رکھی۔

بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم گیتا کا 13 برس طویل انتظار بلآخر اختتام کو پہنچا، پاکستان نے نہ صرف بھارت کی بیٹی کا اپنی بیٹی کی طرح خیال رکھا بلکہ اسے تحفے تحائف دے کر وداع بھی کیا۔

ایک طرف پاکستان کی ذمہ دارانہ مہمان نوازی تو دوسری جانب بھارتی ٹی وی چینلز کی روایتی ہٹ دھرمی، گیتا کے نئی دہلی پہنچتے ہی شر انگیزیاں شروع کردیں۔

ایک چینل نے کہا گیتا پاکستان میں 10 سال پھنسی رہی، تو دوسرے چینل نے اسے بندی بنادیا۔

بھارتی چینلز نے بھی مودی کے انتہاء پسندی کے فلسفے کی عینک لگا لی ہے تبھی تو اسے اچھائی اور برائی میں تمیز کا فرق بھولتا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s