افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرفائرنگ؛ 7 اہلکار شہید

افغانستان سے پاکستانی حدود میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرفائرنگ؛ 7 اہلکار شہیدافغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں شمال مشرقی جانب واقعہ انگوراڈا کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔
واضح رہے کہ رواں سال یکم جولائی کو بھی افغان حدود سے انگوراڈا کے مقام پر پاکستانی حدود میں فائرنگ اور راکٹ حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s