شاہد آفریدی کا پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ، متاثرین کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان

شاہد آفریدی کا پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ، متاثرین کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلانشاہد آفریدی بھی زلزلہ متاثرہ افراد کی عیادت کرنے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچ گئے ، قومی کرکٹر نے متاثرین کے لیے پچاس لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔

بوم بوم کھیل کے میدان کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی سرگرم ،خیبر پختونخوا کے لوگوں پر زلزلہ قیامت بن کے گزرا تو شاہد آفریدی بھی پیچھے نہ رہے اور پہنچ گئے۔

دکھوں کے مارے لوگوں کا غم بٹانے پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں قومی کرکٹر نے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی ، اس موقع پر متاثرین کے لیے 50 روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔

قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں شریک ہے ، اس قومی سانحے پر تمام لوگوں کو آگے بڑھنا چاہیئے ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s