عمران خان سیاستدان کے بعد ڈاکٹر بھی بن گئے

عمران خان سیاستدان کے بعد ڈاکٹر بھی بن گئےعمران خان نے تیمرہ گرہ کے اسپتال میں زلزلہ سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی ۔ اس موقع پر کپتان ایک ماہر ڈاکٹر کے روپ میں بھی نظر آئے۔
پہلے کپتان پھر سیاستدان اور اب بن گئے ہیں ماہر ڈاکٹر۔ عمران خان تیمر گرہ کے اسپتال میں زلزلہ زدگان کی خیریت معلوم کرنے گئے تو کسی ماہر ڈاکٹر کی طرح مریضوں کے ایکس ریز بھی چیک کرتے رہے۔ کپتان نے نا صرف ایکسرے دیکھنے پر اکتفا کیا بلکہ اسپتال کے عملے کے ساتھ اس حوالے سے کسی مستعد ڈاکٹر کی طرح مشورہ کرتے بھی نظر آئے۔

کہنے والے کہتے ہیں کہ کپتان کا یہ نیا انداز شاید اس لیے بھی ہے کہ شوکت خانم اسپتال کی سربراہی سنبھالنے سے وہ آدھے ڈاکٹر تو پہلے ہی تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s