قیامت کی نشانی، گزشتہ 7 دن میں دنیا بھر میں 709 زلزلے ریکارڈ

قیامت کی نشانی، گزشتہ 7 دن میں دنیا بھر میں 709 زلزلے ریکارڈامریکی محکمہ ارضیات کے مطابق دنیا بھر میں گزشتہ 7 دن کے دوران 709، گزشتہ ایک ماہ کے دوران 3350 اور گزشتہ ایک سال کے دوران 39102 زلزلے ریکارڈ کئے گئے۔ گزشتہ روز دوپہر تک دنیا بھر میں چھوٹے بڑے 85 زلزلے ریکارڈ کئے گئے تھے۔
امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق گزشتہ روز دوپہر تک دنیا بھر میں چھوٹے بڑے 85 زلزلے ریکارڈ کئے گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق یہ محکمہ تسلسل کے ساتھ ارضیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھتا ہے اور زلزلوں کا ریکارڈ جمع کرتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں گزشتہ 7 دن کے دوران 709، گزشتہ ایک ماہ کے دوران 3350 اور گزشتہ ایک سال کے دوران 39102 زلزلے ریکارڈ کئے گئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s