بھارتی سیاستدان ششی تھرورنے عبدالستار ایدھی کوبجرنگی بھائی جان کا لقب دے دیا

بھارتی سیاستدان ششی تھرورنے عبدالستار ایدھی کوبجرنگی بھائی جان کا لقب دے دیابھارتی سیاستدان ششی تھرور نے گیتا کا خیال رکھنے پر عبدالستار ایدھی کا شکریہ ادا کیا ہے اور انہیں بجرنگی بھائی جان کا لقب دے دیا۔
ششی تھرورنے عبدالستار ایدھی کو گیتا کا خیال رکھنے، بحفاظت بھارت پہنچانے اور ان تمام مراحل کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنے پر بجرنگی بھائی جان قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ بھارتی فلم بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان بھی خطروں سے کھیل کر ایک بچی کو پاکستان پہنچاتے ہیں۔
واضح رہے کہ سماعت اور قوت گویائی سے محروم گیتا تقریبا 13 برس قبل غلطی سے پاکستان میں داخل ہو گئی تھی اور اس کے بعد اسے ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا تھا جہاں اس کی پرورش کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s