چیف سیکریٹری سندھ کا محکمہ تعلیم کے دفتر پر چھاپہ

چیف سیکریٹری سندھ کا محکمہ تعلیم کے دفتر پر چھاپہمحکمہ تعلیم میں بے ضابطگیوں کی اطلاعات پر چیف سیکریٹری سندھ نے محکمہ تعلیم کے دفتر پر چھاپہ مارا اور افسران سے باز پرس کی۔

چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن محکمہ تعلیم کے دفتر میں ایک گھنٹے تک موجود رہے، جس سے افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ چیف سیکریٹری نے سیکریٹری تعلیم اور دیگر افسران سے پوچھ گچھ کی اور بتایا کہ محکمہ تعلیم سے متعلق کافی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

صدیق میمن نے سیکریٹری تعلیم کو ہدایت کی کہ آئندہ کوئی شکایت نہیں ملنی چاہئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s