کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست مستردسندھ ہائی کورٹ نے شہر میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کردی۔
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے علاقے منظور کالونی کی 2 یونین کونسلوں میں حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایم کیو ایم کی حلقہ بندیوں کی درخواست مسترد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے جو دلائل دیئے ہیں ان کا درخواست میں ذکر نہیں۔
واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد نے منظور کالونی کی 2 یونین کونسلز کی حد بندیوں کو چیلنج کیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s