ہاشم آملہ سے انٹرویوکیلیے بھارتی ٹی وی اینکر کو مناسب لباس پہننا پڑ گیا

ہاشم آملہ سے انٹرویوکیلیے بھارتی ٹی وی اینکر کو مناسب لباس پہننا پڑ گیاجنوبی افریقہ کے بلے باز ہاشم آملہ اسلام سے اپنی قربت کیلیے کافی مشہورہیں اور ہمیشہ ایسے معاملات سے دوررہتے ہیں جواسلامی نقطہ نظرسے درست نہ ہوں۔
بھارت کے خلاف میچ کے بعد بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا، بھارتی چینل کی خاتون اینکر ہاشم آملہ کا انٹرویو کرنا چاہتی تھیں اورجنوبی افریقی بلے بازکی اسلام سے دلی وابستگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انھیں ایسا مناسب لباس پہننا پڑاجو ہاشم آملہ کیلیے قابل قبول ہو، خاتون ہوسٹ کی جانب سے مکمل اور مناسب لباس پہننے کے بعد ہی ہاشم آملہ نے انھیں انٹرویودیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s