بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ، بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا کے ہمسفر بن گئے

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ، بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا کے ہمسفر بن گئےہر بھجن سنگھ کی زندگی میں وہ دن بھی آہی گیا جس کا اسٹار کرکٹر سے زیاد ان کے فینز کو انتظار تھا۔بھارتی آف اسپنر ہربھجن کی لائف آج سے گیتا بسرا کے ساتھ بسر ہوگی۔

سرخ لباس میں پری لگنے والی بالی ووڈ ایکٹریس گیتا بسرا، اپنی زندگی ہر بھجن سنگھ کے ساتھ بسر کریں گے۔جالندھر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کو آشیرواد دینے دوست احباب سب ہی پہنچے۔پھر اس خاص موقع کےلیے معروف ڈیزائینر ارچنا کوچار نے دونوں کا لباس ڈیزائین کیا۔

تقریب میں جہاں ان کے قریبی اعزیز واقارب تھے انہیں میں ماسٹر بیٹسمین سچن نڈولکر بھی شریک تھے،نئے جوڑے کےلیے ریسیپشن یکم نومبر کو نئی دہلی میں ہوگا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s