خالی پلاٹ میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جھلس کر جاں بحق

خالی پلاٹ میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جھلس کر جاں بحقکراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خالی پلاٹ میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گلستان جو ہر پولیس اسٹیشن کی حدود گلستان جو ہر بلاک 2میں واقع خالی پلاٹ میں جمعرات کی دوپہر آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی فائربرگیڈ اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی ،فائر برگیڈ کے ترجمان کے مطابق فائربرگیڈ کے دو فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ایس ایچ او گلستان جوہر نے آتشزدگی کے باعث تین افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s