مقبوضہ کشمیرمیں مجاہدین سےجھڑپ میں 4 بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیرمیں مجاہدین سےجھڑپ میں 4 بھارتی فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں چار بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ضلع کلگام میں قابض فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو بھی شہید کردیا ہے،مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں مجاہدین اور بھارتی فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں راشٹریا رائلفز کے چار بھارتی فوجی مارے گئے،ادھر ضلع پنار، ویوان، کدارا میں بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے، اور اس دوران محاصرہ کر کے گھروں کی تلاشی کے دوران مقامی افراد کو ہراساں کیا جا رہا ہے،دوسری جانب ضلع کلگام میں کریک ڈاوٴن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s