ابھی تک طلاق کاعمل مکمل نہیں ہوا، ارادہ کیا ہے،ریہام خان

ابھی تک طلاق کاعمل مکمل نہیں ہوا، ارادہ کیا ہے،ریہام خانریہام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور میں نے گزشتہ روزطلاق کی بات کی،ابھی تک طلاق کاعمل مکمل نہیں ہوا، ارادہ کیا ہے۔

ریہام خان نے مزید کہا کہ اس سے قبل میرے اورعمران کے درمیان طلاق کی کبھی بات نہیں ہوئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مالی معاملات کی کوئی بات نہیں ہوئی، یہ سب جھوٹ ہے،انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ پارٹی کے قریبی دوستوں نے عمران خان اور ان کے درمیان دراڑیں ڈلوائیں اور ان کی شادی خراب کرنے میں ان لوگوں کا ہاتھ ہے۔

اس سے قبل بھی وہ کہہ چکی تھیں کہ وہ کافی دن سے ذہنی دباؤ کا شکار رہی ہیں اور وہ اس خدشے کا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s