ریحام کو طلاق کے بعد اٹھارہ کروڑ مالیت کے زیوارت اور اثاثے ملیں گے) عمران خان اور ریحام میں صلح کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد دس روز قبل طلاق ہوئی ، ذرائع کے مطابق ریحام کو طلاق کے بعد اٹھارہ کروڑ مالیت کے زیوارت اور اثاثے میلں گے، صلح کی تمام کوشیشں ناکام ہونے کے بعد طلاق پر رضا مندی دس روز پہلے ہوئی تھی۔

عمران خان اور ریحام کی شادی سے ان کی بہنیں خوش نہیں تھی کل لاہور میں عمران کی ان بہنوں سے ملاقات کے بعد طلاق کی خبر میڈیا میں نشر کی گئی۔