ایدھی ولیج کے قریب کنویں سے چارافراد کی لاشیں برآمد

ایدھی ولیج کے قریب کنویں سے چارافراد کی لاشیں برآمدسپر ہائی وے پر کنویں سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس اور ریسکیو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سپر ہائی وے سے متصل ایدھی ولیج کے قریب ایک کنویں سے چار افراد کی لاشیں ملی تھی فوری طور پر چاروں افراد کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی ہے کیونکہ لاشیں کئی روز پرانی معلوم ہوتی ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو ابتدائی کاروائی کے بعد مزید کارروائی کیلئے سرکاری اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں پر چاروں افراد کی وجہ موت کے علاوہ ان کی شناخت کے حوالے سے کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس حکام کے مطابق لاشیں ایک ماہ پرانی لگتی ہیں۔چاروں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s