برطانیہ میں نماز پڑھتے افراد کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والی خاتون گرفتار

برطانیہ میں نماز پڑھتے افراد کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والی خاتون گرفتاربرطانیہ میں پلائے ماؤتھ میں واقع ایک خاتون نے نماز پڑھتے افراد کے سامنےانتہائی شرمناک حرکت کی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار کی جانے والی 36 سالہ کلیئر فیرل پر نازیبا رویے، ہراساں کرنے اور دوسروں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزامات ہیں جس نے ایک مسلمان میاں بیوی اور ان کے دو کم عمر بچوں کے سامنے ایک شرمناک حرکت کی ہے۔ پولیس نے مسلم خاندان کی شناخت جاری نہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ ان کا دس سالہ بیٹا اور آٹھ سال کی ایک بیٹی بھی پارک میں موجود تھی اور یہ واقعہ ان کے سامنے ہوا ہے۔ یہ جوڑا پارک میں تفریح کے لیے آیا تھا اور نماز کے وقت وہاں نماز ادا کررہا تھا۔
پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور اسے 27 نومبر کو پلائے ماؤتھ کراؤن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s