عباسی شہید اسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس پر فرد جرم عائد

عباسی شہید اسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس پر فرد جرم عائدانسداد دہشت گردی کی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس فریدالدین پر فرد جرم عائد کردی جب کہ ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلحہ ایکٹ کے تحت گرفتار کئے گئے عباسی شہید اسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس فرید الدین پر فرد جرم عائد کردی جب کہ ملزم نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے خود پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کردیئے جس کے بعد عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہوں کو 17 نومبر کو طلب کرلیا۔
واضح رہے کہ پولیس نے دوران تفتیش ملزم کی نشاندہی پر رضویہ سوسائٹی کے قبرستان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s