ملتان میں انوکھی ڈکیتی، 50 مرد و خواتین ڈاکوئوں نے الیکٹرانکس کی دکان لوٹ لی

ملتان میں انوکھی ڈکیتی، 50 مرد و خواتین ڈاکوئوں نے الیکٹرانکس کی دکان لوٹ لی) ملتان میں انوکھی واردات ، 50 مرد و خواتین ڈاکوئوں کا الیکٹرانکس کی دکان پر دھاوا ، سارا سامان لوٹ لیا۔ تاجر سراپا احتجاج بن گئے۔

ملتان میں ڈکیتی کی انوکھی واردات دیکھنے میں آئی ہے جس میں پچاس سے زائد مرد و خواتین جو کہ اسلحے سے لیس تھے نے ایک الیکٹرانکس سٹور پر دھاوا بول دیا۔
ڈاکوئوں میں خواتین بھی اسلحے سے لیس تھیں جنھوں نے دیکھتے ہی دیکھتے ہی دکان کا سارا سامان لوٹ لیا۔

ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد دکان میں گھس گئی اور جس کے ہاتھ جو لگا اٹھا کر لے گئے۔

ڈکیتی کی واردات آج صبح کی گئی جس میں ایک ساتھ اتنے زیادہ افراد نے ایک دم دھاوا بوالا ، دکان کے تالے توڑنے کے بعد سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تاجروں نے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا اور پولیس کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی۔
http://www.frequency.com/video/unique-way-of-robbery-incident-in-multan/159606222

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s