بزرگ شہری بھی ایان علی کا پرستار، ہار پہنایا اور انگوٹھی دے ڈالی

بزرگ شہری بھی ایان علی کا پرستار، ہار پہنایا اور انگوٹھی دے ڈالیکرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کی لش پش پیشی ۔ بات فیشن شو سے بھی آگے نکل گئی ۔ خوبرو ماڈل کو بوڑھے مداح نے ہار پہنایا ، تصویر بھی بنوائی ۔ غیرملکی لڑکیاں بھی گلے ملیں ۔
اسمگلر حسینہ ایان علی کا حسن قاتلانہ اور معمر لوور ہو گیا دیوانہ سب کے سامنے ایان کے گلے میں پہنا دی پھولوں کی مالا ۔ ایان علی کی 26 ویں پیشی ، 26 واں انداز پاکستانی ہی نہیں غیر ملکی لڑکیاں بھی ڈالر گرل کی دیوانی نکلیں اور سب رکاوٹیں توڑ کر ایان سے گلے ملیں۔

سردار لطیف کھوسہ نے ایان کو بیگناہ ثابت کرنے کیلئے قانونی نکات کم اٹھائے اور آیات سناتے رہے ۔ کسٹمز کے وکیل کے دلائل بھی مکمل ہو گئے تاہم لطیف کھوسہ بدھ کو جوابی دلائل دیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s