الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرار

الطاف حسین کی تقریراور تصویر نشر کرنے پرپابندی کا فیصلہ برقرارسپریم کورٹ نے الطاف حسین کی تقریر، تصویراور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتےہوئےمعاملہ واپس لاہور ہائی کورٹ بھیج دیا ۔

سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تصاویر ، تحریر وتقریرکی میڈیا پرپابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل نمٹادی ۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ الطاف حسین پر پابندی کے خلا ف درخواست لاہورہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔

سپریم کورٹ نے معاملہ لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ ہی اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ حکم امتناع برقرار رکھا جائے یا نہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s