ریحام سے متعلق سوال کیوں پوچھا؟ عمران خان صحافی کے سوال پر برس پڑے

ریحام سے متعلق سوال کیوں پوچھا عمران خان صحافی کے سوال پر برس پڑےریحام خان کے بارے میں سوال پر عمران خان غصے میں آ گئے۔ کہتے ہیں کہ کسی کی ذاتی زندگی کی بارے میں سوال پوچھتے ہوئے شرم آنی چاہیے، سیاسی مخالفین پر بھی شدید تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہسپتالوں کی حالت کے بارے میں پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ ایک صحافی نے ان سے ریحام خان سے طلاق سے متعلق سوال کر دیا جس پر وہ غصے میں آ گئے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر معاشرے کے اندر کوئی تہذیب، آداب اور شرم ہوتی ہے۔ کسی کی ذاتی زندگی پر بات کرنے پر آپ کو شرم آنی چاہیے۔ آپ دوسروں کے گھروں میں نہیں جھانکنا چاہیے۔ میں یہاں صرف ہسپتالوں کی حالت زار پر بات کرنے آیا ہوں۔ اس کے بعد انہوں نے پریس کانفرنس ختم کر دی اور اٹھ کر چلے گئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s