لاہورمیں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر منتخب ہونیوالا کونسلر ڈکیتی کا ملزم نکلا

لاہورمیں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر منتخب ہونیوالا کونسلر ڈکیتی کا ملزم نکلابلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں (ن) لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والا کونسلر ڈکیتی کا ملزم نکلا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کی یونین کونسل 124 گڑھی شاہو سے طاہر نوید کو کونسلر کا ٹکٹ دیا جب کہ عوام نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا اور وہ جنرل کونسل منتخب ہوگیا تاہم نومنتخب کونسلر ڈکیتی کا ملزم نکلا جسے پولیس نے فیکٹری ایریا سے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کر رکھا ہے جب کہ پولیس نے ملزم سے 5 لاکھ روپے برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s