وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ڈی جی رینجرز کو کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ڈی جی رینجرز کو کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایتوفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی رینجرز کو کراچی آپریشن میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ڈی جی رینجرز سندھ نے ٹیلی فون کیا جس میں انہیں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران سندھ میں امن وامان کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر بھی بریفنگ دی جب کہ اس موقع پر چوہدری نثار علی نے ڈی جی رینجز کو کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔
وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں جاری آپریشن سے شہر کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے تاہم حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر رینجرز پولیس کے ساتھ مل کر اندرون سندھ حالات معمول پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s