عمران خان کا دماغی توازن برقرار نہیں، اے این پی

عمران خان کا دماغی توازن برقرار نہیں، اے این پیترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا دماغی توازن برقرار نہیں۔ سیاست چلتی رہے گی لیکن سب سے پہلے صحت ہے۔

ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحافی کی تذلیل سے واضح تھا کہ ان کا دماغی توازن برقرار نہیں۔

زاہد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جس طرح ڈاکٹروں کی بات کی اس پر وہ ہڑتال پر جانے کا سوچ رہے ہیں، اگر ڈاکٹر احتجاج پر چلے گئے تو زلزلہ متاثرین کو بہت مشکل ہو گی، عمران خان اس وقت آرام کریں کیونکہ ان کی باتوں سے لوگوں کی دل آزاری ہو رہی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s