آپ چھکا تو مار لیں گے، بات تب ہے جب سنچری مکمل کریں: ریحام خان

آپ چھکا تو مار لیں گے، بات تب ہے جب سنچری مکمل کریں ریحام خانمیڈیا کانفرنس میں ریحام نے کپتان کو مخاطب کئے بغیر کہا آپ چھکا تو مارلیں گے لیکن اصل بات تب ہے جب لانگ ٹرم پارٹنرشپ کریں۔ ان کا کہنا تھا پاکستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکارہیں۔
میڈیا کانفرنس میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان شریک ہوئیں۔ اس موقعے پر انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کی بوچھاڑ کا کوئی جواب نہ دیا۔ کانفرنس سے خطاب میں ریحام خان کا کہنا تھا وہ پاکستان گئیں تو کہا گیا کہ میڈیا میں نہیں چل سکتی۔ ریحام خان نے کپتان کو مخاطب کئے بغیر کہا کہ آپ چھکا تو مارلیں گے لیکن بات تب ہے جب طویل پارٹنرشپ کریں اور اپنی سنچری مکمل کریں۔ انہوں نے کہا پاکستان میں خواتین کو عدم تحفظ کا سامنا ہے۔ ریحام خان کا کہنا تھا پاکستان نے انہیں بہت کچھ دیا۔ میڈیا کانفرنس میں پاکستان کے سنیئر صحافیوں اور اینکرز کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s