سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، چار ٹارگٹ کلرز گرفتار

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، چار ٹارگٹ کلرز گرفتارسی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرکے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،۔

تفصیلات کے مطابق کرائم ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کراچی سے چار خطرناک روپوش ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا، ایس ایس پی عثمان باجوہ کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز میں شعیب، احمد خان، محمد شاہد اور محمد پرویز شامل ہیں جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

ملزمان نے1995، 2010 ، 2012 اور 2013 میں شہرکے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں کی، ملزمان پولیس اہلکاروں پر فائرنگ اور حملے میں بھی ملوث ہیں، پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s