‘عمران خان ریحام کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے’

'عمران خان ریحام کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے'‘ریحام خان کو سیاست میں آنے کی جلدی تھی۔ پارٹی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی تھیں۔’
کراچی: (دنیا نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کنٹینر پر عمران خان کے شادی کے اعلان پر میں سکتے میں آ گیا تھا۔ طلاق کی وجہ سے عمران خان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ عمران خان ریحام کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریحام خان کو سیاست میں آنے کی جلدی تھی۔ ان کا پارٹی میں کردار بڑھتا جا رہا تھا۔ وہ پارٹی کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی تھیں جبکہ عمران خان خاندانی سیاست کے مخالف ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s