غزل گائیک غلام علی نے بھارت میں مزید شوز کرنے سے انکار کردیا

غزل گائیک غلام علی نے بھارت میں مزید شوز کرنے سے انکار کردیاپاکستان کے معروف غزل گائیک غلام علی نے بھارت میں مزید کانسرٹس کرنے سے انکار کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق غلام علی کے نئی دہلی اور لکھنو میں کنسرٹ ہونا تھے مگر انہوں نےبھارت میں پرفارم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک چیزیں ٹھیک نہیں ہوجاتی میں وہاں مزید پرفارم نہیں کرونگا۔

گزشتہ ماہ ممبئی میں شیو سینا کی دھمکیوں پر غلام علی کا شو منسوخ کردیا گیا تھا ،جس کےبعد وطن لوٹ آئے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s