قانون نافذ کرنے والے اداروں کو القاعدہ کے اہم دہشت گرد عبدالمنان کی تلاش

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو القاعدہ کے اہم دہشت گرد عبدالمنان کی تلاشملک میں ہاسٹل بھی دہشتگردوں کے نرغے میں آ گئے۔ حساس اداروں نے انکشاف کیا ہے کہ جھنگ میں لڑکوں کا پرائیویٹ ہاسٹل القاعدہ کے بھرتی سینٹر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ القاعدہ کی زیر نگرانی نجی اسکول بھی چلایا جا رہا تھا۔
ذرائع کے مطابق جھنگ میں قائم نجی ہاسٹل کا مالک عبدالمنان القاعدہ کا اہم رکن ہے اور القاعدہ کے کمانڈر رضوان کے ماتحت کام کرتا تھا۔ ہاسٹلز میں رہائش پذیر لڑکوں کو ہر ہفتے شدت پسندی کے حوالہ سے لیکچرز دیئے جاتے تھے۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران ہاسٹل سے ویڈیوز، دہشتگردی سے متعلق لٹریچر ، گرینیڈ اور اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔ دہشتگرد عبد المنان سرگودھا میں سوئی گیس کے محکمے میں ملازم تھا اور دہشتگردوں کو مالی تعاون بھی فراہم کرتا تھا۔ عبدالمنان چھاپے سے پہلے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s